找回密码
 立即注册
搜索
查看: 630|回复: 0

’معزز بھارتی سیاح، بوفے کا کھانا پرس میں نہ رکھیں‘، بھارتی سیاحوں کے نام سوئس ہوٹل کا پیغام

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:51:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی سیاحوں کے نام سوئس ہوٹل کا جاری ہونے والا خاص پیغام اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے سوئٹزرلینڈ کے سفر کے دوران ایک ہوٹل میں اپنے قیام کے تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

گبر نامی صارف نے ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہوٹل کا ناشتے کا بوفے وہ جگہ ہے جہاں لوگوں کی حقیقت سامنے آتی ہے۔

مذکورہ پوسٹ پر ڈاکٹر ارشیت دھمناسکر نامی صارف نے اپنا مایوس کُن تجربہ بیان کیا اور لکھا کہ ’کچھ سال پہلے، میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھا۔ ہوٹل کے کمرے کے دروازے کے پیچھے، ایک طویل پیغام تھا جس کا خلاصہ اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ ’بوفے کا کھانا اپنے پرس میں مت ڈالیں۔ اگر آپ چاہیں تو، ہم آپ کو الگ سے پیک شدہ کھانے کی اشیاء دے سکتے ہیں‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یوں تو یہ پیغام ٹھیک ہے، مگر جس بات نے مجھے مایوس کیا وہ یہ ہے کہ اس پیغام میں خاص بھارتیوں کو مخاطب کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر ارشیت دھمناسکر کی پوسٹ پر صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ کہانی من گھڑت اور جھوٹی ہے۔

صارفین کے شک و شبے کو دور کرنے کے لیے ڈاکٹر ارشیت دھمناسکر نے ایک اور پوسٹ ری شیئر کی، جو ہرش گوئینکا نامی صارف نے شیئر کی تھی، انہوں نے بھی یکسر تجربہ مذکورہ نوٹ کی تصویر کے ساتھ بیان کیا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:29 , Processed in 0.152870 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表