找回密码
 立即注册
搜索
查看: 569|回复: 0

لبنان: اسرائیلی دستی بم حملے میں عالمی امن فوج کا سپاہی زخمی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:52:37 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن فوجی دستے پر اسرائیلی دستی بم حملے میں 1 فوجی زخمی ہوگیا۔


عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں تعینات عالمی امن فوج کی پوزیشن پر اسرائیل کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا، اسرائیل کی جانب سے امن فوج کے خلاف ایک مہینے میں تیسری بار اس قسم  کا حملہ ہوا ہے۔   
لبنان: اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے امن دستے پر دستی بم پھینک دیے

لبنان میں تعینات عالمی امن فوج کے دستوں پر اسرائیلی فوجی ڈرون سے دستی بم پھینکے گئے۔   

امن مشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی ڈرون سے دستی بم امن فوج کے کفرکلہ پوزیشن پر پھینکا گیا جس کی وجہ سے امن دستے میں شامل ایک فوجی زخمی ہوگیا۔


اقوام متحدہ کے امن دستے(UNIFIL) لبنان اور اسرائیل کے درمیان 27 نومبر 2024ء میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے علاقے میں موجود ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:55 , Processed in 0.142481 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表